کار سرکار میں مداخلت،جلاؤ گھیراؤ،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج پر شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں دس اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مینار پاکستان لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر کارروائی 22 مارچ تک ملتوی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مینار پاکستان لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کے بیان پر کارروائی آج بروز بدھ تک ملتوی کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران مزید پڑھیں

عمران خان دہشتگرد تنظیم کے چیئر مین بن چکے ہیں،ان کو پارٹی سے فارغ کیا جائے، راجہ ریاض

فیصل آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے نو جوانوں نے عمران خان کے حکم پر ہی پو لیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی اور 80سے زائد پو لیس اہلکاروں کو زخمی کیا، مزید پڑھیں

کراچی، پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن مولانا عبدالقیوم قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (آن لائن) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 میں فائرنگ سے مسجدکے مہتمم جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مولانا عبدالقیوم صوفی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان سے امریکی رکن کانگریس کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) ڈیموکریٹ امریکی رکن کانگریس مائیک لیون نے عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوے کہا گیا ہے کہ ڈیموکریٹ امریکی رکن کانگریس مائیک لیون نے عمران خان سے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز،19 اشیاء پر سبسڈی

اسلام آباد (آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز ہوگیا جس کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے، یوٹیلیٹی سٹورز حکام کے مطابق رواں سال رمضان ریلیف پیکیج 5 ارب روپے کا ہوگا، رمضان ریلیف پیکیج مزید پڑھیں

حکومت کا کپتان بابر اعظم کواعلیٰ سول اعزاز ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمایاں کارکردگی دکھانے پر ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے، 28 سالہ بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر ترین کھلاڑی مزید پڑھیں

مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل،آج بدھ کو شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا،10 اپریل کے بجائے آج (بدھ کو) ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت مزید پڑھیں