شیخ رشید کا پنجاب کے انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن شیڈول واپس لینے کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواست تیار کرلی۔آرٹیکل 184/3کی درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت دائر

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئی۔حسان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت منظور، اسد عمر کا شامل تفتیش ہونیکا حکم

لاہور ( آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی 28مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناؤ تک ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناؤ تک ممکن نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے اپنے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم سراسر غیرآئینی ہے: لیاقت بلوچ

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم سراسر غیرآئینی ہے: لیاقت بلوچ لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، چیئرمین سیاسی انتخابی سیل لیاقت بلوچ نے پنجاب اسمبلی الیکشن 08 اکتوبر 2023ء کو کرانے کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لا ئن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ کو مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک کروڑ 58لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے

لاہور (آن لائن) ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک کروڑ 58لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے تحت اج سہ پہر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں غیر معمولی بارش کے تناظر میں تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں جاری غیر معمولی بارش کے تناظر میں تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی قسم کی مزید پڑھیں