لاہور (آن لائن) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے وضاحت کی ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا فیس بک یا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنایا گیا ہے، سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام سے چلنے والی تمام پوسٹس جعلی ہیں، جعلی اکاؤنٹس اور من گھڑت پوسٹوں کے حوالے سے تادیبی کارروائی کے لئے ایف آئی اے کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments



