پنجاب الیکشن؛ کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے، مقابلہ کرینگے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب الیکشن کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے گئے، انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شنبے گرفتار

راولپنڈی(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بناء پر آپریشن مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات،آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی وزیرخزانہ سینٹر اسحاق ڈار سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت معاشی مسائل ہر بات چیت، امریکہ کی آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کو مدد کی یقین دہانی.وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیاہے،اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر مزید پڑھیں

فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی و آئینی بحران پیدا ہوجائیگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب،کے پی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ، اگرفل کورٹ نہ بنایا گیا مزید پڑھیں

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آخری حد تک جانے والی حکومت آج سپریم کورٹ کے فیصلوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں

محسن شاہنواز رانجھا حملہ کیس عمران خان کے دوسرے عبوری ضمانت کے ساتھ یکجا کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ کیس بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے دوسرے عبوری ضمانت کے ساتھ یکجا کر دیا گیا عدالت نے کہا محسن شاہنواز رانجھا حملہ کیس بھی دیگر ضمانت کی مزید پڑھیں

معاشی بحران، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

اسلام آباد(آن لائن) معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں