دھمکیاں غیر آئینی،مارشل لا کے دن چلے گئے،عمران خان

لاہور(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مارشل لاکی دھمکیوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مارشل لاکے دن چلے گئے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے قانون ختم ہو گیا۔ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا

لاہور (آن لائن)پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا، 3 غیر ملکی کمپنیوں سمیت ملک کی تقریباً تمام 30 موبائل فون کمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں مکمل طور پر بند مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم بندکرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کیخلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے تین ججز نے ساتھی 4 ججز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ، اسفندیارولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ کے تین ججز نے ساتھی 4 ججز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔حکومت اور اپوزیشن دونوں فل کورٹ پر راضی تھے، پھر کیوں مزید پڑھیں

بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے،قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتے،اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے مریم نواز کو پی ٹی آئی کی 12ویں کھلاڑی قراردے دیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مریم نواز کو پی ٹی آئی کی 12ویں کھلاڑی قراردے رکھا ہے، عمران خان کا کہنا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جب ہم ملک میں کسی اور کی آمریت کو تسلیم نہیں کرتے تو سپریم کورٹ میں بھی کسی کی آمریت تسلیم نہیں کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جب ہم ملک میں کسی اور کی آمریت کو تسلیم نہیں کرتے تو سپریم کورٹ میں بھی کسی کی آمریت تسلیم نہیں کریں گے، آج دنیا بھر میں شہید مزید پڑھیں

حکومت تمام تر معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پر امید ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تمام تر معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے پر امید ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سے منگل کے روز مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی پرانے آقاؤں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کر رہا،سعید غنی

اسلام آباد (آن لائن) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وزیرمحنت سندھ سعید غنی نے شاہ محمود قریشی کی طر ف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی پرانے آقا?ں کی مزید پڑھیں