سپریم کورٹ کو اپنے ادارے میں اٹھنے والی اختلافی آوازوں کو بھی سننا چاہیے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنے ادارے میں اٹھنے والی اختلافی آوازوں کو بھی سننا چاہیے، اٹارنی جنرل نے عدالت عظمیٰ کے سامنے اپنی معروضات پیش کیں، انہوں نے مزید پڑھیں

داسو، مہمند، دیامر بھاشا ڈیمز ملکی معیشت کے لئے ناگزیر ہیں،وفاقی وزیر آبی وسائل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ا?بی وسائل، سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ داسو، مہمند، دیامر بھاشا ڈیمز ملکی معیشت کے لئے ناگزیر ہیں۔کیونکہ ان منصوبوں سے نہ صرف ماحول دوست اور سستی بجلی کا حصول ممکن ہو مزید پڑھیں

میں نے کسی کریمنل کیس میں جیل نہیں کاٹی بلکہ نظریے کیلئے جیل کاٹی ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کسی کریمنل کیس میں جیل نہیں کاٹی بلکہ نظریے کیلئے جیل کاٹی ہے لیکن چیف جسٹس صاحب آپ کرپشن کے الزامات والے جج کو اپنے ساتھ بینچ مزید پڑھیں

نواز شریف کی بے گناہی پر کوئی سوموٹو لینے کو تیار نہیں: جاوید لطیف

لندن(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بے گناہ ہونے کے باوجود کوئی سوموٹو لینے کو تیار نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ہماری عدالتوں میں ذہن مزید پڑھیں

چیف جسٹس لکھ کر دیں اگر جتھوں کی بات ماننی ہے تو پھر جتھہ بمقابلہ جتھا ہوگا،مولانا اسعد محمود

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لکھ کر دیں اگر جتھوں کی بات ماننی ہے تو پھر جتھہ بمقابلہ جتھا ہوگاعدلیہ کا فیصلہ تھا عمران خان کو عدالت میں پیش کرو مزید پڑھیں

انتخابات کیس تحمل سے سننے پر چیف جسٹس اور بینچ کا شکریہ، شاہ محموقریشی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات کیس تحمل سے سننے پر چیف جسٹس اور بینچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں،چیف جسٹس فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون اسے نہیں مانتا، پورا پاکستان چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کا 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مجموعی شرح 35.4 فیصد تک جاپہنچی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں مہنگائی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،مہنگائی کی مجموعی شرح 35.4 فیصد تک جاپہنچی ہے جس سے ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ مزید پڑھیں