سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے،نواشریف

لندن(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے، عدالت کے دہرے معیار سمجھ نہیں آرہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار افسوس ہی کیا جاسکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے سپر یم کورٹ کے فیصلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ نے سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں کے مطالبے پر بالکل غور نہیں کیا، فیصلے پر مزید پڑھیں

عدالت عظمی نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا گیا۔ جمہوری قوتوں، آئینی قوتوں اور غیر جمہوری اور غیر مزید پڑھیں

ملک بھر میں انتخابات ایک ہی وقت پر ہونے چاہئیں، مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے ملک بھر میں انتخابات ایک ہی وقت پر ہونے چاہئیے،دو صوبوں کے الیکشن ملک کو سیاسی بحران، انارکی اور افراتفری کی طرف لے جائیں گے،حالات انارکی کی طرف گئے مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو جمہوری، سیاسی اور سماجی طور پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منصفانہ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو جمہوری، سیاسی اور سماجی طور پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منصفانہ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے، آئین پاکستان میں درج سنہری اصولوں پر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔ سیلاب کی وجہ سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس (آج) بدھ کو ہوگا، دفتر خارجہ میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین محسن داوڑکریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایران مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ اپنی ساکھ خود بحال کرے، عدالتیں کیسز کی سنوائی کا بھی سوموٹو لیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالتیں سو موٹو تو لیتی ہیں مگر اسکا نوٹس بھی لیں کے کیسز کی سنوائی ہو، ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مزید پڑھیں