قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل

اسلام آباداآن لائن)قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کردیاگیا جس کے مطابق قومی اسمبلی کا آج مورخہ 10 اپریل کو صبح 10 بجے ہونے والا اجلاس اب دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیاگیا.