جو کوئی بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے یا سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کرے تو اسکے ساتھ قانون کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران نیازی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں، واٹر ٹینکرز اور کچرا اٹھانے مزید پڑھیں

نیب، وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ سمیت تمام 16 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) نیب نے وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ سمیت تمام 16 ملزمان کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب حکام نے احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی: مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان

لاہور (آن لائن) پراونشنل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم مزید پڑھیں

عمران خان کی عدالتی احاطہ سے گرفتاری ناقابلِ فہم اور قابلِ مذمت ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی انتخابی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایک ایسے مرحلہ پر جب انتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں مذاکرات کررہی ہیں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹھہرے میں لایا جائے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ایسے وقت میں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا اور دنیا میں پاکستان کا غلط مزید پڑھیں

کسی بھی خون خرابے سے بچنے کیلیے صبرو تحمل کا مظاہرہ کیا گیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر اظہار برہمی کیا ہے،وفاقی کابینہ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔اراکین کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر پابندی مسئلے کا حل نہیں مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں فوج طلب ، فوج کے دستے مختلف مقامات پر پہنچ رہے ہیں،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔فوج کے دستے مختلف مقامات پر پہنچ رہے ہیں۔پولیسینجرز اور افواج پاکستان امن عامہ کے قیام کیلیے موقع پر موجود ہیں۔تمام ایسے لوگوں سے جو اشتعال مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات کے دوران املاک کو نقصان پہنچے جانے کی شدید مذمت،مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات کے دوران املاک کو نقصان پہنچے جانے کی شدید مذمت کی اس حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کرلی۔وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارت داخلہ کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

عمران خان کی وحشیانہ طریقے سے گرفتاری نواز شریف کو خوش کرنے کیلئے کی گئی: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے گرفتاری سے قبل ٹیلیفون پر موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان کی وحشیانہ مزید پڑھیں