لاہور، عمران خان کی گرفتاری،دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں پولیس کے درمیان جھڑپوں اور جلا ؤگھیرا کا سلسلہ جاری رہا۔ شادمان کے علاقہ مزید پڑھیں

صدر مملکت کی اہلیہ کا عمران خان کی بہنوں سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(آن لا ئن) صدر مملکت کی اہلیہ اور خاتون اول ثمینہ علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر باز آجائیں، قانون ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا، شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے خبردار کیا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنی سرگرمیوں سے باز آجائیں، ورنہ قانون ہاتھ میں لینے وشرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا، شرپسندوں کو آئین اور قانون کے مطابق قرار مزید پڑھیں

موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش کیلئے ٹیلی کام کمپنیوں کو احکامات موصول ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش کیلئے ٹیلی کام کمپنیوں کو احکامات موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں امن و امان کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت بند کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری بدترین ریاستی جبر اور استحصال ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ(آن لائن) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری بدترین ریاستی جبر اور استحصال ہے۔تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکے گی۔اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

قانونی معاملے میں غیرقانونی اور فسادی طرزِ عمل برداشت نہیں کریں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)سرکاری ونجی املاک میں داخل ہونے یا توڑ پھوڑ پر آہنی ہاتھوں سے نمٹینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو وارننگ دیتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوتا تو پاکستان کا چین پر انحصار بڑھے گا، خرم دستگیر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکام کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوتا تو پاکستان کا چین پر انحصار بڑھے گا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پر تشدد مظاہرے،ایمبولینسیں پحنس گئیں،پانچ پولیس اہلکار زخمی 43مظاہرین گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے 5 جوان زخمی ہیں۔43 مظاہرین قانون کی خلاف ورزی پر فی الوقت گرفتار کیے گئے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سوہان کے مقام پر اسلام آباد ایکسپریس وے مظاہرین نے بند کردی ہے۔ترنول مزید پڑھیں