فوادچوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دیں

اسلا م آبا د (آن لا ئن)فوادچوہدری سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں نے گر فتاری سے بچنے کیلئے درخواست دائر کر دی،ذرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے مزید پڑھیں

”خان ہمیشہ آپ کے لیے کھڑا ہوا، اب آپ کی باری”پاکستان کو بند کرنے کی اپیل، پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام

لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی کی طرف سے پاکستان کو بند کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ ”خان ہمیشہ آپ کے لیے مزید پڑھیں

قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی اور انسپکٹر جنرل پولیس لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو ہمہ وقت مانیٹر کریں اور حالات مزید پڑھیں

عمران خان کوگرفتاری کے خلا ف پشاور جی ٹی روڈ پر پر تشدد مظاہر ے

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاورکی جانب سے اسلام آباد میں رینجرز کی جانب سے عمران خان کوگرفتاری کے خلا ف پشاور جی ٹی روڈ پر پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث پی ٹی مزید پڑھیں

اتحادی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالتے ہوئے استحکام اور ترقی کی راہ پر ڈال دیا: وزارت خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالتے ہوئے استحکام اور ترقی کی راہ پر ڈالدیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے اعلامیہ میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ جون مزید پڑھیں

عمران خان عدالت میں وہیل چئیر پر پہنچے ،گرفتار ی کے وقت اپنے پاؤں پر چلتے ہوئے دیکھے گئے

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے لاہور سے پہنچے تو وہیل چئیر پر سوار تھے لیکن جب رینجرز نے انہیں گرفتار کیا تو اپنے پاؤں پر مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا۔کسی بھی فرد پر کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

پنجاب سے کے پی کے کو گندم کی فراہمی پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے،محسن داوڑ

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں صوبہ پنجاب کی طرف سے صوبہ خیبرپختونخوا کو آٹے کی فراہمی پر غیر اعلانیہ پابندی کو اراکین اسمبلی نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے خاتمے کا مطالبہ کر دیا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی مزید پڑھیں

عمران خان نے پیسے لیکر ٹکٹ فروخت کیے اب دیئے گئے ٹکٹ منسوخ کر رہا ہے، راجہ ریاض

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے عمران خان کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام اس فتنے کے شر سے بچیں،عمران خان نے پیسے لیکر مزید پڑھیں