معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ڈالر کو اصل سطح پر لائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلامک بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں۔اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، تمام اسلامی مزید پڑھیں

یوم تکبیر پاکستان ناقابل تسخیر کا اعلان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ یوم تکبیر، پاکستان ناقابل تسخیر’ کا اعلان ہے۔ 25 سال پہلے آنے والی نسلوں کے لئے دفاع ناقابل تسخیر بنایا،یوم تکبیر کی مناسبت سے جاری اپنے ایک بیان میں مریم مزید پڑھیں

محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا مزید پڑھیں

مسلح افواج یوم تکبیر کو حقیقت کا رنگ دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں، یہ وطن ہمیشہ قائم رہے گا،پاکستان زندہ باد، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج نے یوم تکبیر کی سلور جوبلی کے موقع پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج یوم تکبیر کو حقیقت کا رنگ دینے والوں کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے روایتی طور پر وزیر اعلیٰ سندھ پر بے بنیاد الزامات لگائے،شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ مصطفیٰ کمال نے روایتی طور پر وزیر اعلیٰ سندھ پر بے بنیاد الزامات لگائے،مصطفٰی کمال کی پارٹی وفاقی حکومت میں اتحادی ہے اگر انہیں اپنی مزید پڑھیں

عمران خان اور اسکے فسادی جتھوں نے 9مئی کو ملک میں فساد برپا کیا ، خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے فسادی جتھوں نے 9مئی کو ملک میں فساد برپا کیا،ہم ملک توڑنے والوں کے ساتھ نہیں ہیں،ہم تعمیر کرنے والوں مزید پڑھیں

نواز شریف نے 25سال پہلے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، احسن اقبال

نارووا ل (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 25 سال قبل 28 مئی کے دن پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور ہمارے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر مزید پڑھیں

کسی کی خواہش پر بلوچستان عوامی پارٹی کو ختم نہیں کرینگے پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط اور مستحکم ہے،عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلی بلوچستان وبلوچستان عوامی پارٹی کے صدر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی کی بھی خواہش پر بلوچستان عوامی پارٹی کو ختم نہیں کریں گے ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط اور مستحکم ہے کسی کے مزید پڑھیں

اب عمران خان کے قوم سے معافی مانگے بغیر ان سے بات نہیں ہو سکتی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب عمران خان کے قوم سے معافی مانگے بغیر ان سے بات نہیں ہو سکتی ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے، قانون کو مزید پڑھیں