جہانگیر ترین سے تعلق نہیں،فواد چوہدری رابطہ کرتے رہتے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد()تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں،فواد چوہدری کبھی کبھی رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ پیر کے روز عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا شمالی وزیرستان میں نوجوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے،اپنے پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا مزید پڑھیں

پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین ہوتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پرکہا ہے کہ پلاسٹک سے پیدا ہونے والے آلودگی کے اثرات سنگین اور طویل مدت ہوتے ہیں جن سے نہ صرف ماحول کو مزید پڑھیں

حکومت نے ماحول دوست متبادل اقدامات اختیار کرنے کو ترجیح دی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کے عالمی دن پر پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے اور پلاسٹک کے استعمال میں کمی لانے کے بارے میں پاکستان کا غیر متزلزل عزم ظاہرکیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد عمران خان نے ریحام کو بربادکر نے کی ہدایات ملیں ‘،عظمیٰ کاردار

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی سابق رہنما عظمیٰ کاردار نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں ریحام خان سے طلاق کے بعد انہیں برباد کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ تفصیل کے مطابق عمران خان کی مزید پڑھیں

محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی استاد کو قر آن مجید کا تحفہ

واشنگٹن (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلیباز محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی استاد کو قر آن مجید کا تحفہ پیش کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی مزید پڑھیں