امریکی وزیر خارجہ کا نگران وزیر اعظم کو فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں آئین کے مطابق الیکشن کی تیاریاں ہیں، پاکستان میں معاشی خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں مزید پڑھیں

جڑانوالہ واقعہ لمحہ فکریہ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا: احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

16 ماہ میں تاریخ کا کٹھن ترین سفر طے کیا،فخر ہے سیاست کا نہیں، صرف ریاست اور عوام کی بھلائی کا سوچا،شہباز شریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ 16 ماہ میں تاریخ کا کٹھن ترین سفر طے کیا،فخر ہے سیاست کا نہیں، صرف ریاست اور عوام کی بھلائی کا سوچا۔تفصیل کے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کر دیا

اسلام آبادر (آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کے اعلان میں کسی قسم کی تا خیر نہ کی جائے، فیصل کریم کنڈی

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کا یہ واضح موقف ہے کہ آئین کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان میں کسی قسم کی تاخیر نہ کی جائے،الیکشن کا شیڈول مزید پڑھیں

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کی عبوری حکومت کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں عبوری حکومت کے قیام اور سینٹر انوارالحق کے بطور نگراں مزید پڑھیں

شہباز گل نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے والے جج سے معافی مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے والے جج بابر ستار سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں