عارف علوی کی آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خدا گواہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف قطر ایئر لائن کیو آر 629 سے لندن روانہ ہوئے، سلیمان شہباز بھی سابق وزیر اعظم کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چند نشستوں پر نقصان کے ڈر کے باعث مردم شماری پر اعتراض ہے، 90 دن کی تاخیر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیرکوگرفتارکرلیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا مزید پڑھیں

قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے جمعہ کے روز ایک تنظیم کے جلسے میں ملکی اداروں کے خلاف تقریر کی تھی۔سابق مزید پڑھیں

چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر گمشدگی کی درج ایف آئی آر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کی درج ایف آئی آر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ مزید پڑھیں

قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

کراچی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ قوم مطمئن رہے انتخابات بروقت ہونگے،الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ملک مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ملک کو ایسے منجدھار میں چھوڑ گئی جس سے نکلنا آسان نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر پی ڈی ایم کی سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ایسے منجدھار میں چھوڑ گئی جس سے نکلنا آسان نہیں،پیٹرول مزید پڑھیں

مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں،خواجہ آصف کا جڑانوالہ واقعے پر ردعمل

سیالکوٹ(آن لائن)سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں اس اجارہ داری کے دعوے دار غیر مسلم پاکستانیوں سے وطن کی محبت کاحق بھی چھین رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں