جعلی انوائسز کی شناخت کیلئے چیف کمشنر آئی آر ایسمنٹ اور پروسنگ سیل قائم کریں گے، ایف بی آر

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے فلائنگ اور فیک انوائسز کے خاتمے کیلئے نیا لائحہ عمل تیار کر تے ہوئے جعلی اور فلائنگ انوائسز کو روکنے کیلئے نئے طریقہ کار کا سرکلر جاری کر دیا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا ایک بار پھرمطالبہ کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ، مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سائفر کے حوالے سے ریاست کی پالیسی پر تنقید کی ہے۔پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آبا د(آن لائن)ملک میں 15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی، ذرائعنے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے،پیٹرول کی مزید پڑھیں

خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(آن لائن)خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں نامزد چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان ہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مصیبت اور خوشی کے لمحات میں کھڑا رہا ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔پاک فوج ترکیہ کی بَری افواج کو متعدد شعبوں میں مکمل تعاون مزید پڑھیں

کے ایم سی جیسے اثاثے کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہوتے تو آج وہ اپنے جہاز چلا رہے ہوتے،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی جیسے اثاثے کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہوتے تو آج وہ اپنے جہاز چلا رہے ہوتے،یہ نہیں ہوسکتا کہ کے ایم سی کی زمینوں پر لوگ مزید پڑھیں