اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا این او سی جاری کردیا۔سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کل اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن میں اڈیالہ جیل کا ذکر نہیں.
Load/Hide Comments



