اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز رواں ہفتے لندن سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہوں گی،ذرائع کے مطابق مریم نوازمیڈیکل چیک اپ اور گلے کی سرجری کیلئے سوئٹزر لینڈ جائیں گے،شریف خاندان کے معالج ڈاکٹر عدنان ہمراہ جائیں گے،مریمنواز لندن میں اہم ملاقاتوں کے لئے رکی ہوئی ہیں،اہم شخصیات سے ملاقات کے بعد مریم نواز سوئٹزر لینڈ جبکہ شہباز شریف پاکستان روانہ ہوں گی۔
Load/Hide Comments



