چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو چین نے آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ دے دیا۔اس سے ملک بھر میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے گا، خصوصاً تھرپارکر جیسے علاقے میں مزید پڑھیں

د وسابق ایم این ایز اورسابق صوبائی وزیر کا جہانگیرترین کاساتھ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی سیاسی ہلچل، ا?ئی پی پی کا سیاسی محاذ پر تحریک انصاف کو ایک اوربڑا جھٹکا دیدیا۔ دو سابق ارکان قومی اسمبلی کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔جہانگیرترین سے سابق ایم این اے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی کویٹ کے فرسٹ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات،آرمی چیف بھی موجوتھے

کویت سٹی(آن لائن)پاکستان اور کویت نے تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے فرسٹ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی قیام سے جمہوریت کا بیج بویا گیا، 56 واں یوم تا سیس انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شازیہ مری

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے فلسطین میں جاری انسانیت سوز ظلم اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیام سے جمہوریت کا بیج بویا گیااور 56 واں یوم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انتخابات کے التواء کے حوالے سے بے بنیاد پراپیگنڈے پر برہم

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے انتخابات کے التواء کے حوالے سے بے بنیاد پراپیگنڈے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا چینلز کی خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا کے حلقوں میں انتخابات میں تاخیر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ 28) میں شرکت کے لئے دوبئی پہنچ گئے

دوبئی(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ 28) میں شرکت کے لئے دوبئی پہنچ گئے۔دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن عوادالنعیمی, متحدہ مزید پڑھیں

عدالت نے عدم شواہد کی بنیاد پر نواز شریف کو بری کیا ہے،نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالت نے عدم شواہد کی بنیاد پر نواز شریف کو بری کیا ہے،عدالت نے نیب کواپنے دفاع میں شواہد پیش کرنے مزید پڑھیں