مبینہ غیر شرعی نکاح:عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی سماعت میں عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کرامت علی کی درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اورخیبر پختونخوا کے بعض میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کے دوران انتخابات ملتوی کرانے کے سلسلے میں کمیشن پر الزامات مسترد کرتے ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کے دوران انتخابات ملتوی کرانے کے سلسلے میں کمیشن پر الزامات مسترد کرتے ہیں۔یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ھے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کارپوریٹ سیکٹر کی مخالف نہیں ہے‘ بلاول بھٹو

پشاور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پر الزام لگانے والے پہلے ہمارے نظریات کو سمجھ لیں، ہم کارپوریٹ سیکٹر کے خلاف نہیں لیکن چھوٹے تاجر کے زیادہ خیرخواہ ہیں، حقیقی معاشی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو سمجھ آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقاء نواز شریف کا نام لینے میں ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سمجھ آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقاء نواز شریف کا نام لینے میں ہے،90 کی دہائی کی سیاست مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا عمل عدلیہ کے احکامات پر رکا ہے جو عدلیہ نے ہی حل کرنا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کے حوالے سے عدلیہ کے احکامات کو الیکشن کمیشن نے دیکھنا ہے، عدالتی احکامات کے تحت آج ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانیکی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانیکی سازش کر ر ہی ہے،پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی مزید پڑھیں

افغان عبوری حکومت دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی اور ڈی آئی خان حملے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرے، ممتاز زہر ا بلوچ

اسلا م آبا د(آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے افغان عبوری حکومت دہشت گرد مزید پڑھیں