پاک ایران کشیدگی،وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاک ایران کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا گیا،وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو یہاں وزیر مزید پڑھیں

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم اپنے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں، آپریشن مارگ بار سرمچار پر قوم مزید پڑھیں

پاک فوج کی ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے

راولپنڈی(آن لائن)ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔کارروائی کے دوران ڈرونز، راکٹ سمیت جدید ہتھیاروں کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کی سماعت احتساب مزید پڑھیں

پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں پاکستان کی کاروائی پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستاناپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،پاکستان اپنی سرزمین مزید پڑھیں

طورخم بارڈر چھٹے روز بھی پاک افغان تجارت کیلئے بندرہی

پشاور(آن لائن)طورخم بارڈر دو طرفہ تجارت کے لیے مسلسل چھٹے روز بھی بندرہی، مال برادر ہزاروں گاڑیاں پھنسنے کے باعث کروڑوں روپے کی مالیت کا سامان ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی گزر مزید پڑھیں

ایران اپنی غلطی تسلیم کرے، پاکستان کا بھرپور جواب خوش آئند ہے، عبدالعلیم خان

لاہور(آن لائن)صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایران نے کھلم کھلا عالمی اصولوں کی خلاف ورزی کی، پاکستان نظر انداز نہیں کر سکتا۔ پاکستان کا فوری اور بھرپور جواب خوش آئند ہے۔صدر استحکام مزید پڑھیں

ایران کیساتھ مزید کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ اٹھانے پر پاکستا ن نے جوابی کارروائی کی،دفترخارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطہ جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے مخاصمت بڑھانے کا خواہش مند نہیں، ایران کی جانب سے فوری اقدام نہ کرنے پر مزید پڑھیں