عام انتخابات ہر صورت میں ہوں گے، ووٹرز تیاری کریں اور التوا کی افواہوں پر کان نہ دھریں،خورشید شاہ

پنوں عاقل (آن لائن)ورشید شاہ کی نگران حکومت پر چارج شیٹ، عام انتخابات کے بعد مشترکہ حکومت یا قومی حکومت ناگزیر قرار دیدی۔عام انتخابات ہر صورت میں ہوں گے، ووٹرز تیاری کریں اور التوا کی افواہوں پر کان نہ دھریں، مزید پڑھیں

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی جانب سے غیر جانبدار چیئرمین پبلک سروس کمیشن و ممبران کی تعیناتی کو رائے عامہ کے لیڈروں کی جانب سے اور سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جا رہا ہے

اسلام آباد(آن لائن)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی جانب سے غیر جانبدار چیئرمین پبلک سروس کمیشن و ممبران کی تعیناتی کو رائے عامہ کے لیڈروں کی جانب سے اور سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔پیپلز مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومتی سبسڈی کے اثرات آنا شروع ہوگئے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے سیلزکے تمام رکارڈ توڑ دئیے

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومتی سبسڈی کے اثرات آنا شروع ہوگئے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے سیلزکے تمام رکارڈ توڑ دئیے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 2022-23 میں رکارڈ137ارب 15کروڑ50لاکھ روپے رہی۔ذرائع کے مطابق استعمال شدہ سبسڈی کیساتھ یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 151ارب روپے رہی۔بنیادی اشیاء پرحکومتی مزید پڑھیں

ہم سے بلا چھین لیا، پچ اکھاڑ دی لیکن پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، بابراعوان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل ڈاکٹر بابراعوان نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے ہم الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب

بانی تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 اور این اے89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر رکھا ہے لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقے این اے 122 سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو تحریک انصاف مزید پڑھیں

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے بیلٹ پپیرز چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دی گئی ہے۔الیکشن مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

بشریٰ بی بی اور ان کے شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی ہے، 11 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،درخواست میں موقف اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی اائی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران مزید پڑھیں

نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو دینیکی مزید پڑھیں