الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

مجھے ہدایات ملی ہیں توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی جائے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ مجھے ہدایات ملی ہیں کہ الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی جائے، عدالتی فیصلے سے جمہوریت تباہ ہوئی اس کی بقا کیلئے مزید پڑھیں

بلاول اپنی پچھلی تقاریر سن لیں تا کہ انہیں یو ٹرن نہ لینا پڑے، رانا تنویر حسین

مریدکے(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میاں شہباز شریف پر تنقید کرنے سے قبل اپنی پچھلی تقاریر سن لیں تا کہ انہیں یو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم سے تحریک انصاف کے جھوٹ کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا،پرویز خٹک

نوشہرہ(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم سے تحریک انصاف کے کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا۔تحریک انصاف کے جعلی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق یہی فیصلہ آنا مزید پڑھیں

پی پی امیدوار کو کوئی اور نشان الاٹ کرنا پری پول دھاندلی ہے: شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کوئی اور نشان الاٹ کرنا پری پول دھاندلی کی ابتداء ہے۔شرجیل انعام میمن نے پی پی 163 لاہور پر پیپلز پارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

فاروق ستار کا لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا شکوہ

کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے شکوہ کیا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ بالکل نہیں، بلدیاتی انتخابات میں بھی دھاندلی کی گئی تھی۔کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ایسا منشور پیش کیا ہے جو قابل عمل ہے، وعدوں کو پورا کرکے دکھائیں گے‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں تاندلیانوالہ سٹی کے مرکزی بازار سمیت مختلف علاقوں میں ڈور ٹو ڈور مہم کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افسران معطل

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی رہائشگاہ پر پولیس کے چھاپے مارے جانے کے معاملے پر 5 افسران بشمول ایس ایچ او مارگلہ کو تا حکم ثانی معطل کردیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم مہنگی ہو گئی،اخراجات بڑھ جائینگے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بلے کے نشان سے محروم ہونے کے بعد اب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے تاہم اس کے کئی مضمرات بھی ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کو چینک کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ریکٹ کا نشان مزید پڑھیں