عام انتخاب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائداہلکاروں کی قلت کا انکشاف

اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی کیلئے ایک لاکھ 67 ہزار733 اہلکاروں کی قلت کا انکشاف ہوا ہے،چاروں صوبوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے متعلق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

بینکوں کے قرضوں کی فنانسنگ کے مائنڈ سیٹ سے نکلنا ہوگا، ڈاکٹرشمشاد اختر

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہمیں بینکوں کے قرضوں کی فنانسنگ کے مائینڈ سیٹ سے نکلنا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی دوسری قسط سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.10 ارب ڈالر ہوگئے مزید پڑھیں

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،نگران حکومت الیکشن کے انعقادمیں الیکشن کمیشن کی معاونت کرے گی،میں کبھی کسی جماعت کا کارکن نہیں رہا،مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے،نگران حکومت الیکشن کے انعقادمیں الیکشن کمیشن کی معاونت کرے گی،میں کبھی کسی جماعت کا کارکن نہیں رہا،سرکاری میڈیا پر مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024،اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ اسلام آباد میں کسی بھی جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہے۔موجودہ ایام میں فقط الیکشن مہم سے متعلقہ میٹنگ کی جا سکتی ہیں۔ایک بیان میں ان مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر

اسلام آباد (آن لائن)ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق ہفتہ کواسلام آباد میں جاری شدید دھند کے باعث پرواز کے شیڈول مزید پڑھیں

صرف تعلیم کے ذریعے ہی قوم بدلی جا سکتی ہے، چسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں معلومات بہت موثر ہتھیار ہیں، صحافیوں کو حال دل نہیں سنایا، امید ہے اب مختلف زاویے نہیں نکالے جائیں گے، صحافی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد بڑی غیرملکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ سے دوسری قسط کے اجراء کے بعد اب بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے اور مارچ سے پہلے دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا مزید پڑھیں

ایران سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان افسوناک ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا ایران سے متعلق بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی معاملات کے بارے میں اس طرح کا موقف انتہائی افسوس ناک مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹر وے مختلف مقامات سے بند

لاہور (آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید دھند کا راج برقرار ہے۔شدید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم 2 پر مزید پڑھیں