توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی 24جنوری کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت 24جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفوادچوہدری پرفرد جرم عائدکرچکاہے۔الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔گذشتہ مزید پڑھیں

دانیال عزیز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)دانیال عزیز نے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا کہ پنجاب پولیس سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی،نارووال میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف نے دوران تربیت غیر حاضر پولنگ عملے کے خلاف کاروائی کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوران تربیت غیر حاضر پولنگ عملے کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطا بق الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا مزید پڑھیں

عدلیہ کیخلاف غلیظ اورگھٹیا مہم چلائی گئی،مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہعدلیہ کیخلاف غلیظ اور گھٹیا مہم چلائی جارہی ہے۔ گھناؤنی مہم کے خلاف خلاف جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے،ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، آ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم کریں گے،کابینہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی، کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں داخلے کیلئے کورٹ رپورٹرز کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق اہم کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت مزید پڑھیں

کیلیفورنیا یونیورسٹی سے پنجاب کے تعلیمی اداروں کے الحاق کیلئے کوشاں ہیں، محسن نقوی

لاہور(آن لائن)نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ کیلیفورنیا کی طرز پر پنجاب میں چھوٹے گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے ملاقات مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے گروپ سمیت انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن لکھے گئے خط میں کہا کہ الیکشن میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات مزید پڑھیں

تمام افواہیں دم توڑ چکیں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں، عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں