پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر روف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد مزید پڑھیں

12کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا،خواتین ووٹرزکی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، فافن

اسلام آباد(آن لائن)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے کہا ہے کہ ملک میں ریکارڈ ووٹرز کا اندراج ہوا، جس میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔فافن نے انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

میں بانی پی ٹی آئی کی بیوی کے جیل جانے پر خوش نہیں ہوں، مریم نواز

نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا،آ ٹھ فروری کو شیر پر مہر لگا کر ملک کی تقدیر بدلیں انتخابی جلسے سے خطاب نارووال (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ، رؤف حسن چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا، رؤف حسن تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کسی بھی پارٹی سے اتحاد کرسکتی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے حکمت عملی پر کام جاری ہے، الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کسی بھی پارٹی سے اتحاد کرسکتی ہے۔انہوں نے یہ باتیں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا

لاہور (آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق آخری ٹینڈر کے مقابلے یوٹیلیٹی اسٹورز کو فی کلو 17.10 روپے مہنگی بولی موصول ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی،،بشریٰ بی بی،شاہ محمود قریشی سیاسی قیدی نہیں: پیپلز پارٹی

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما وسابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،،ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سیاسی قیدی نہیں،ان کے مزید پڑھیں

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بادل برس پڑے، لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، مال روڈ، لکشمی چوک، مزید پڑھیں

ریاستِ مدینہ کے نام پر کرپشن کی داستانیں رقم کی گئیں، بنی گالا کے گھر میں گینگ چلا یا جارہا تھا: عطا اللہ تارڑ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستِ مدینہ کے نام پر کرپشن کی داستانیں رقم کی گئیں، بنی گالا کے گھر میں ایک گینگ چلا یا جارہا تھا،بانی چیئرمین مزید پڑھیں

نومئی کیسز کے ٹرائلز جیل میں ہونگے، عمران خان سمیت 367 ملزمان اڈیالہ طلب

اسلام آباد(آن لائن)سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے ٹرائلز اب جیل میں ہوں گے،عمران خان سمیت 367 ملزمان کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے۔ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو سمیت سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کے جیل مزید پڑھیں