انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر پھر 202روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 202روپے سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید پڑھیں

ملک میں معاشی استحکام کیلئے پاک فوج کا بڑا اقدام

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں معاشی استحکام کیلئے پاک فوج کا بڑا اقدام، گزشتہ مالی سال 2021-22ء کے بچ جانے والے اربوں روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرادیئے۔تفصیل کے مطابق مسلح افواج نے معیشت کے استحکام کے لئے مزید پڑھیں

مالی سال 2022-23 کیلئے 4ہزار ارب سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

مالی سال 2022-23 کیلئے 4ہزار ارب سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش بجٹ کا کل حجم 9 ہزار502 ارب روپے،دفاع کیلئے1523ارب مختص، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ قرض اور مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا، البتہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں:اہلخانہ

اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا، البتہ وہ علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کے حوالے سے 10 جون مزید پڑھیں

نان فائلرز کے لئے کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر بھی زیادہ ٹیکس لگادیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) نان فائلرز کے لئے کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر بھی زیادہ ٹیکس لگایا گیا ہے۔ انہیں ایک کی بجائے2 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔بجٹ میں انکم ٹیکس کے سلیبس کم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے، انکم مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر30 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو مرحلہ وارعائد مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کا قومی اسمبلی اور سینٹ میں پیٹرول کے اخراجات پر 40 فیصد کٹوتی کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی اور اجتماعی سطح پر کفایت شعاری کے اقدامات کو متعارف کرانا اور ان پر عمل مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بجٹ تقریر پر وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں شاباش دی بجٹ تقریر کے دوران ساعظم شاہد خاقان عباسی وزیر خزانہ کو ہدایات دیتے رہے جمعہ کے روز قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز بجٹ ہوگا،عام آدمی کو ریلیف فراہمی ا بنیادی ایجنڈا ہے، عطا تارڑ

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز بجٹ ہوگا،عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے،گزشتہ دور میں ترقیاتی بجٹ کم کر دیا گیا ہم دوبارہ اسے بڑھائیں مزید پڑھیں