نئے مالی سال میں صوبے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی بحالی کا فیصلہ لاہور (آن لائن) مالی سال 2022-23ء کے صوبائی بجٹ میں پنجاب حکومت نے صوبے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے اور اس مد میں پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 ارب روپے مختص کئے ہیں۔