لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب کا صوبائی بجٹ تیار کرنے والے محکمہ خزانہ پنجاب کے افسران اور ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ افسران اور ملازمین کو اضافی تنخواہ بطور اعزازئیہ دی جائے گی۔
Load/Hide Comments



