لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مالی سال 2021-22ء کے بجٹ میں صوبے بھر کے عوام کو بجلی کے بلوں کی مد میں 15 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ سبسڈی تین ماہ کے لئے ہوگی جبکہ بجلی کے وہ تمام صارفین جو 200یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں یا کریں گے انہیں تین ماہ تک بجلی کے بل فراہم نہیں کئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments



