لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2021-22ء کے بجٹ میں محصولات کا ہدف 400 ارب روپے سے زائد مقرر کیا ہے ہدف مکمل کرنے کا دارومدار نئے مالی سال کے فنانس بل کی منظوری پر ہے جبکہ بل کی منظوری کے بعد محصولات کی تفصیلات پر عملدرآمد کر کے آمدنی حاصل کی جا سکے گی-
Load/Hide Comments



