نئے مالی سال میں لیپ ٹاپ سکیم کے اجراء کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بجٹ میں اس مد میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔