کیڈٹ کالج حسن ابدال سے فارغ التحصیل طلباء نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ملک کا نام روشن کیا، محمد بلیغ الرحمن

لاہور(آن لائن)گور نر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال سے فارغ التحصیل طلباء نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔کوئی بھی قابل اور ذہین طالب علم صرف اس وجہ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری بدھ سے ”ہفتہ شہداء’منائیں گے

سرینگر (آن لائن) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل (بدھ سے) 13جولائی 2022تک شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے”ہفتہ شہداء ”منائیں گے،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدا منانے کی کال مزید پڑھیں

روس کا ایک اوریوکرینی شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

ماسکو (آن لائن) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرینی شہر لیسیچنسک اور فرنٹ لائن ریجن لوگانسک کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقے لوگانسک میں لیسیچنسک آخری مزید پڑھیں

مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

لاہور (آن لائن) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن) نیپرا نے کے الیکٹر ک صارفین کے لئے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ترجمان مزید پڑھیں

بلوچستان کے طلبہ تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلبہ تعلیمی و تخلیقی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جس کا اثر ملک کی مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی پر پڑے مزید پڑھیں

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ عزیرکرامت بھنڈاری کی مزید پڑھیں

وزیر صحت کا عوام کو عید تعطیلات پر گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث عوام کو عید کی چھٹیوں پر گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ د یدیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت بائیڈن مزید پڑھیں