بھارتی مسافر طیارے کی فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آن لائن)دہلی سے دبئی جانیوالے بھارتی طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کر لی۔بھارتی مسافر طیارے بوئنگ737میں فنی خرابی پیدا ہونے پرکپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا۔سول ایوی ایشن کے مطابق طیارے کے انجن سے آئل لیک مزید پڑھیں

یوکرینی حکومت نے ساڑھے سات سو بلین ڈالر کا قومی بحالی پروگرام پیش کر دیا

کیف(آن لائن) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے جنگ سے تباہ شدہ ملک کی تعمیر نو اور بحالی پوری جمہوری دنیا کا مشترکہ فریضہ ہونا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ مزید پڑھیں

عید قربان کی موقع پر محکمہ لائیو سٹاک24گھنٹے متحرک

لاہور (آن لائن)عید الاضحی کے موقع پر لگائے گئے سیل پوائنٹس پر لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کیے گئے انتظامات اور سہولیات کی فراہمی چیک کرنے کے لیے رات گئے افسران نے پنجاب بھرمیں منڈیوں اور چیک پوسٹوں کے مزید پڑھیں

سعودی سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اپنے دورے کے موقع پر سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل مزید پڑھیں

بجلی بحران بے قابو، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے، کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے

مکہ المکرمہ(آن لائن) مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی مزید پڑھیں

جنرل ضیاء کی آمریت انتہا پسندی،کلاشنکوف کلچر اور ہیروئن کی ماں ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 کو قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہاپسندی، مزید پڑھیں

نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچا لیا گیا،وزیر اعظم کی ریسکیو ٹیم کو شاباش

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں واقع کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔تفصیل کیمطابق نیوی اور ریسکیو ٹیموں نے کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو انتہائی مہارت مزید پڑھیں