جاوید میانداد جونیر پریمیر لیگ کو سپر وائز کریں گے،رمیز راجا

لاہور(آن لائن)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کپتان کو اختیار دینے کے اچھے نتائج مل رہے ہیں، میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے؟، مجھے پتہ ہے میں کہیں نہیں جا رہا، کیا اسٹیمپ مزید پڑھیں

لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا،آئی ایم ایف کی ہدایات کا انتظار کیا جارہا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہو ا آئی ایم ایف کی ہدایت کا انتظار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پنجاب:ضمنی انتخابات،انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے بیس حلقوں میں ضمنی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم کا اظہار تشویش، این سی او سی کی مکمل بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے۔بدھ کے روز وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی، وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستا نی سفارت خانے مزید پڑھیں

یکم جولائی سے بلوچستان کے اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان

کوئٹہ (آن لائن)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، زیارت، بارکھان، لورالائی، کوہلو،کوئٹہ، قلات، خضدار، لسبیلہ، نصیر آباد اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظورلی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار واپس آرہے ہیں پاکستان کو اس کی ضرورت ہے،طلال چوہدری

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار واپس آرہے ہیں وہ پاکستان کی ضرورت ہیں انکے خلاف تمام مقد مات سیاسی تھے، اسحاق ڈار پاکستان مزید پڑھیں

معاونین خصوصی کو تنخواہ اور مراعات نہیں ملیں گی،وزیر اعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے چار معاونین خصو صی کی مراعات میں تبدیلی کر دی،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چاروں معاونین خصوصی کو تنخواہیں اور دیگر مراعات اب نہیں ملیں گی،معاونین مزید پڑھیں