امید ہے کہ چین فلسطین اسرائیل مصالحت میں کردار ادا کر سکے گا، فلسطینی صدر

بیجنگ (آن لائن) فلسطینی صدر محمود عباس اس سال چین کا دورہ کرنے والے پہلے عرب سربراہ مملکت ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی جی ٹی این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

بیلا روس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی ان قوتوں کیلئے واضح پیغام ہے جو روس کو شکست دینے کے خواب دیکھ رہے ہیں:پیوٹن

ماسکو،واشنگٹن(آن لائن) روس کے صدر ولای میرپیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا پہلا گروپ بیلا روس منتقل کردیاگیا ہے،یہ پیغام ہے ان قوتوں کیلئے جو روس کو شکست دینے کے خواب دیکھ رہے ہیں،ان کیلئے یہ واضح مزید پڑھیں

روس نے مغربی یروشلم میں قونصلر دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

ماسکو/یروشلم(آن لائن )روس نے مغربی یروشلم میں قونصلر دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیل میں روس کا سفارت خانہ شہر کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت اپنے قونصلر سیکشن کی خدمت کے لیے مغربی یروشلم میں آفس کھولا جائے گا۔اسرائیل مزید پڑھیں

یونیسیف قدرتی آفات،تنازعات، انسانی بحرانوں کا شکار ممالک میں بچوں کی ضروریات پورا کرنے کیلئے اقدامات تیز کرے:پاکستان

نیویارک(آن لائن) پاکستان نے اقوام متحدہ کے بچوں کیلئے قائم ادارے یونیسیف پر پر زور دیا ہے کہ وہ قدرتی آفات، تنازعات سمیت انسانی بحرانوں میں بچوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے۔یونیسیف کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

دنیا بھر میں گیارہ کروڑ افراد کو جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 11 کروڑ افراد کو اپنے آبائی گھر یا علاقوں سے جبری نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مزید پڑھیں

چین کے وزیر اعظم جرمنی اور فرانس کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 18 سے 23 جون تک جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے اور ساتویں چین جرمنی بین مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کا مودی کے دورہ امریکا سے قبل ساختہ ڈرونز خریدنے کیلئے دباؤ

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے واشنگٹن کے سرکاری دورے سے قبل بائیڈن انتظامیہ بھارت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ امریکی ساختہ درجنوں مسلح ڈرونز کے معاہدے کو آگے بڑھائے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین کا 2روزہ دورہ کریں گے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر اس ہفتے چین جائیں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹونی بلنکن کے اس دورے کے دوران امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر مزید پڑھیں

روسی توانائی ایکسپورٹ پر پابندیاں نہیں لگائیں، امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) روسی تیل کی خریداری کے سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے روسی توانائی ایکسپورٹ پر پابندیاں نہیں لگائیں،واضح کرتے رہے ہیں ہر ملک کو اپنی توانائی ضروریات کے مزید پڑھیں

جاپان جوہری پانی کے سمندر میں اخراج کو بند کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ جاپانی حکومت نے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کی تنصیبات کا آزمائشی آپریشن شروع کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں