افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کر دی

کابل (آن لائن)افغانستان کے حکمران طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایس سی) کی حالیہ رپورٹ کوبے بنیاد اور جانبدار قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے، جس میں افغان کی موجودہ انتظامیہ کو انتہائی غیر شمولیتی مزید پڑھیں

خیر سگالی کا مظاہرہ کریں تو امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ کر سکتے ہیں، ایران کی پیشکش

تہران (آن لائن)ایران نے کہا کہ اگر واشنگٹن خیر سگالی کا مظاہرہ کرے تو ایران اور امریکا جلد ہی قیدیوں کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق یہ بیان ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے مغرب کے ساتھ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور چین کے درمیان تعاون کے معاہدو ں کے مزید اعلانات متوقع

ریاض(آن لائن)سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور چین کے درمیان تعاون کے معاہدوں کے مزید اعلانات کی توقع کرتے ہیں۔دسویں عرب چین تجارتی کانفرنس کے دوران میں شہزادہ عبدالعزیز نے کہا مزید پڑھیں

چین ترقی پذیر ملک ہے یا نہیں، یہ امریکہ پر منحصر نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آن لائن)امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے “چین کی ترقی پذیر ملک کی حیثیت ختم کرنے کا ایکٹ” منظور کیا، جس میں چین کی ترقی پذیر ملک کی حیثیت کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے حج کے دوران خواتین کی خدمات کیلئے ایک مربوط پیکج تیار کرلیا

مدینہ منورہ(آن لائن) سعودی حکومت نے حج کے دوران خواتین کی خدمات کیلئے ایک مربوط پیکج تیار کرلیا،مسجد نبوی میں آپریشنل پلان سعودی مملکت کے وژن پر مبنی ہے، اور اس میں خواتین کی خدمات کا ایک مربوط پیکیج شامل مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

جدہ(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے سمیت اہم علاقائی، دوطرفہ مسائل پر بات مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے فرنٹ لائن پر موجود

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کا گرین ہاؤس گیسزکے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم ہونے کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے فرنٹ لائن پر موجود، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کی اپیل مزید پڑھیں

زمینی دو طرفہ تجارت، پاکستان کیساتھ کام جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، چین

بیجنگ (آن لائن)چین نے پاکستان سے معیاری زرعی مصنوعات کو اپنی منڈی میں داخل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی نقل و حمل کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام جاری مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ہم پرپابندیاں لگا کرخود کو نقصان پہنچایا، روس

جنیوا (آن لائن) عالمی تنظیم برائے تجارت(ڈبلیو ٹی او)میں روسی وفد نے کہا کہ یورپی یونین نے ان کے ملک پر پابندیاں لگا کر خود کو نقصان پہنچایا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق وفد نے یہ تبصرہ ڈبلیو مزید پڑھیں

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانا ہمارے لئے انتہائی اہم ہے: امریکہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ واشنگٹن کے لیے انتہائی اہم ہے۔انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران کو کبھی مزید پڑھیں