افغانستان کی صورتحال پر اجلاس، طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

دوحہ (آن لائن) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر 2 روزہ اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اقوام متحدہ کا مزید پڑھیں

داعش گروپ کے مشتبہ سربراہ ابو الحسین الحسینی القرشی کو آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا، رجب طیب اردوان

انقرہ (آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترک انٹیلی جنس فورسز نے داعش گروپ کے مشتبہ سربراہ ابو الحسین الحسینی القرشی کو آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے، یوکرینی حکام

ماسکو (آن لائن)روس کی جانب سے یوکرین میں میزائل حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔یوکرین حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف،وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے ہیں،میزائل حملوں میں مزید پڑھیں

بھارت میں آزاد خالصتان کے قیام کی تحریک زور پکڑ گئی

نئی دہلی(آن لائن)مودی کے ہندوستان میں انتہا پسند نظریات سے سکھ بھی تنگ،بھارت میں آزاد خالصتان کے قیام کی تحریک زور پکڑ گئی۔ہندوسکھ فسادات کا خطرہ،امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔رواں سال خالصتان کے حامیوں مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ،پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں طیب اردوان نے پاکستان آرمی کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

انقرہ (آن لائن)ترکیہ زلزلے میں پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا،یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی اور برطانوی ہم منصبوں کا ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطرکی مبارکباد

جدہ (آن لائن) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ان کے ایرانی اور بر طانوی ہم منصبوں نے ٹیلی فونک روابط کر کے عید کی مبارکباد دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے مزید پڑھیں

امریکی صدر، کینیڈین وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

روسی صدر کا یوکرین کے مفتوحہ علاقوں کا دورہ، فوجی کمانڈروں سے ملاقات

ماسکو(آن لائن) روسی صدر ولادمیر پوٹن نے جنگ میں فتح ہونے والے دو یوکرینی علاقوں خیرسن اور لوہانسک کا دورہ کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس نے روسی ایوانِ صدر کریملن کے حوالے سے بتایا کہ روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یوکرین مزید پڑھیں