عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: برطانوی وزیراعظم

لندن(آن لائن) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہاہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔برطانوی وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پر مؤقف دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وحشیانہ خانہ جنگی کے بعد صدر بشارالاسد تعلقات معمول پر لانے کے مستحق نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے عرب لیگ میں شام کی دوبارہ شمولیت پر تنقید کرتے ہوے کہا کہ وہ شام کے عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کے حق میں نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ مزید پڑھیں

طالبان پھانسی، سنگسار اور کوڑے مارنے کی سزائیں دینا بند کریں؛ اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے زور دیتے ہوے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

کسی ملک کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں، افغا ن عبوری وزیر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) افغان عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ پاک، چین، افغان سہہ فریقی اجلاس میں طے ہوا کوئی بھی ایک دوسرے کے خلاف زمینی یا فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دے گا۔ ہماری مزید پڑھیں

کووڈ۔ 19 اب عالمی صحت کیلئے ہنگامی صورتحال نہیں رہا، ڈبلیو ایچ او

ٹوکیو (آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ۔ 19 اب بین الاقوامی تشویش کی پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نہیں رہا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے نے، ڈبلیو ایچ او کیڈائریکٹر جنرل تیدروس ایڈہانوم گیبریسس کے حوالے مزید پڑھیں

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے، ایرانی صدر

تہران (آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔غیر ملکی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے ایک نٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں

سعودی عرب سے حج کی براہ راست پروازوں کیلیے بات چیت کر رہے ہیں؛ اسرائیل

تل ابیب(آن لائن) اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے ممکنہ براہ راست حج پروازوں کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال مزید پڑھیں

عالمی برادری طالبان پر دباو ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دوحہ (آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق سلب ہونے پر فکر مند ہیں۔ عالمی برادری کو طالبان پر دباو ڈالنے مزید پڑھیں