مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کو منظم کرنے کے لیے 300 ماہرین تعینات

مدینہ منورہ( آن لائن)مسجد نبویﷺ میں نمازیوں کو منظم کرنے کے لیے 300 ماہرین تعینات کر دیئے گئے ہیں۔مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں امور کے ادارہ کے کراڈ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عبداللہ البلادی کا کہنا ہے کہ محکمہ کے مزید پڑھیں

بر طانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا، کنزرویٹو کو ضمنی الیکشن میں 2 نشستوں پر شکست

لندن (آن لائن) برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست مزید پڑھیں

طیب اردوان نے سعودی ولی عہد کو ترکیہ کی تیار کردہ الیکٹرک کار تحفے میں دے دی

ریاض(آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کو مقامی طور پر تیار کردہ جدید الیکٹرک گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔گزشتہ روز ترک صدر خلیجی ممالک کے 3 مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن میں توریت اورانجیل کی بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے سویڈن میں توریت اورانجیل کی بیحرمتی کی اجازت دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں سویڈن میں توریت اورانجیل کی بیحرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق بارے چین کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ (آن لائن) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں تمام انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے میں ترقی کے کردار مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان

کابل (آن لائن) طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرستان کے مہاجرین مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملوں میں 500 بچوں سمیت 9,000 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے، اقوام متحدہ

نیو یارک(آن لائن) اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ کی وجہ سے شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ اب تک اس لڑائی میں پانچ سو بچوں سمیت نو ہزار سے زائد مزید پڑھیں