پاکستان سمیت کسی ملک میں کسی سیاسی رہنما یا جماعت کی طرف داری نہیں کرتے،امریکہ

اسلام آباد (آن لائن) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ترجمان امریکی مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر

مکہ مکرمہ (آن لائن)اللہ کے گھر خانہ کعبہ کو زمزم سے غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر ہو گیا۔ مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔حرمین شریفین کے مزید پڑھیں

امریکہ کی سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اہلکار سعودی عرب میں یوکرین امن اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔امریکی اخبار نے اطلاع مزید پڑھیں

قطر، طالبان کا امریکی نمائندہ سے پابندیاں ہٹانے اور منجمد اثاثے بحال کرنیکا مطالبہ

دوحہ (آن لائن) قطر میں دو روزہ مذاکرات کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے افغانستان کے طالبان کو بتایا ہے کہ واشنگٹن اقتصادی استحکام اور منشیات کی سمگلنگ سے نمٹنے کے لیے تکنیکی بات مزید پڑھیں

او آئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی

جدہ(آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے سویڈن اور ڈنمارک کے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر ردعمل پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں قائم 57 رکن ممالک پر مشتمل تنظیم نے اس معاملے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

نیو یارک(آن لائن)اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت، ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار، سیکیورٹی کونسل کا حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا مزید پڑھیں

یونیسکو کا دنیا بھر کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں اسمارٹ فونز لے جانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ بچوں کے سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے اور وہ آن لائن بدزبانی سے مزید پڑھیں

سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

جینیوا (آن لائن) سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی کو طلب کرلیا۔سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی مزید پڑھیں

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو (آن لائن) روس کے صدر کی جانب سے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان دورہ پاکستان کا امکان ہے،سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ اگست کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہے،دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا،ترکیہ مزید پڑھیں