واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر اس ہفتے چین جائیں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹونی بلنکن کے اس دورے کے دوران امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی،امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات فروری میں ہونا تھی جو معطل کردی گئی تھی۔انٹونی بلنکن نے چینی جاسوس غبارے کے تنازع کے بعد فروری میں بیجنگ کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
Load/Hide Comments



