سیکورٹی خدشات، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔وزارت قانون نے مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اے ٹی سی جج نے ایمان مزاری مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس: بشری بی بی احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلامآباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشری بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ستمبر کے پہلے ہفتے کینیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ 3 روز پر مشتمل ہو گا، نگران کابینہ کے اراکین، مشیر اور مزید پڑھیں

وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی، وزارت توانائی کے مطابق یہ تجاویز آج وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان کل سے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوروزہ اجلاس کی تیاری بارے میٹنگ کی میزبانی کریگا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان 30 اور31 اگست کو اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے آئندہ اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں میٹنگ کی میزبانی کریگا جس کا موضوع ”اقوام متحدہ کے امن دستوں کی حفاظت اور سلامتی“ مزید پڑھیں

16 ماہ میں جس طرح پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو مہنگائی سے بچائیں گے: مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کی رہنماؤں اور عہدیداروں نے ملاقات کی۔ پنجاب کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے خواتین رہنماؤں اور مزید پڑھیں

ماضی کی حکومت کو بتایا تھا کہ معیشت تباہ ہو رہی ہے، خورشید شاہ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کو بتایا تھا کہ معیشت تباہ ہو رہی ہے، مل بیٹھیں اور مسائل حل کریں۔خورشید شاہ نے آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی حالات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی حالات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔وزیراعظم آفس سے جلاری مزید پڑھیں

ملک بڑے بحران سے دوچار ہے، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو انارکی پھیلے گی: سراج الحق

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بڑے بحران سے دوچار ہے، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو انارکی پھیلے گی۔ بجلی کی قیمت مزید پڑھیں