پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاعی مورچہ کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاعی مورچہ کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کا اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں نے اٹک جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی، خصوصی جے آئی ٹی ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش،جیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ 9 مئی واقعات پر تحقیقات کے لئے قائم خصوصی جے آئی ٹی ٹیم چیئرمین تحریک انصاف سے تفتیش کے لئے اٹک جیل پہنچ گئی.عمران خان سے 9 مئی واقعات کے درج مقدمات پر سوالات پوچھے گئے مزید پڑھیں

نگران حکومت کی قانون سازی سے متعلق کمیٹی آئین اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 کی خلاف ورزی ہے،رضا ربانی

اسلام آباد (آن لائن)سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے جکہ نگران حکومت کی قانون سازی سے متعلق کمیٹی آئین اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 کی خلاف ورزی ہے۔ نگراں حکومت کی کابینہ کا مینڈیٹ روزمرہ کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن مشاورت جاری رکھے گا لیکن فیصلے آئین کے مطابق ہوں گے،ذرائع الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے قبل از وقت انتخابی فہرستوں کی تکمیل سے معذرت کر تے ہوئے دوٹوک موقف اختیار کیا ہے کہ انتخابی شیڈول حلقہ بندیاں مکمل کرنے کے بعد ہی جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عام مزید پڑھیں

انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنانے اور چودہ دسمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی تجاویز د پیش کرتے ہوئے حلقہ بندیاں جلد از جلد مکمل ،انتخابی فہرستیں از سر نو مرتب کرنے اور انتخابا ت میں مزید پڑھیں

جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں، بشرٰی بی بی نے بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔دوران قید چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن بھی کم ہوگیا ہے.70 سالہ شخص کی گرتی صحت زندگی مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے مزید 3 دن کے لیے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

وکلا سے مشاورت جاری ہے،جلد وطن واپس آوں گا،نواز شریف

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وکلا سے مشاورت جاری ہے، جلد پاکستان واپس جاوں گا،جمہوری سسٹم چلتا رہنا چاہیے کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں