بجلی کے بلوں اور نرخوں میں اضافہ عوام کی پہنچ سے باہر نکل چکا ہے،رہنما ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(آن لائن)ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم عوام، تاجروں اور صنعتکاروں کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں اور نرخوں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(آن لائن)جناح ہاوس پرحملہ کیس میں ملوث ملزمان کی ضمانت کے معاملے پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔بینچ نے عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنی تھی، جو جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، اٹک، سوات، دیربالا، مالاکنڈ، شبقدر، ایبٹ آباد اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید مزید پڑھیں

قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایکٹویٹ میں کہا کہ ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پررپورٹ چیف مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی حد 300 یونٹ کر نی چاہیے، اس کیلئے آئی ایم ایف کو اپروچ کرنا چاہیے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کر نی چاہیے اور اس کیلئے آئی ایم ایف کو اپروچ کرنا چاہیے۔ بجلی کے بحران اور مزید پڑھیں

بلوچستان دو ہمسایہ ممالک اور گوادر بندرگاہ کی وجہ سے تجارت کیلئے نہایت موزوں علاقہ ہے،نگراں وزیراعظم

کوئٹہ (آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ بلوچستان دو ہمسایہ ممالک اور گوادر بندرگاہ کی وجہ سے تجارت کیلئے نہایت موزوں علاقہ ہے، بلوچستان میں صنعتی انقلاب کی شروعات کیلئے بھرپورکوششیں کی جائیگی۔ انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(آن لائن)پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران 24 مریضوں میں وائرس کی تصدیقہوگئی۔شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، مزید پڑھیں

ملک میں تیل اورگیس کی مقامی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈ

اسلام آبا(آن لائن)ملک میں تیل اورگیس کی مقامی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 16 اگست کے ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار70146 بیرل مزید پڑھیں