سب کو موقع مل چکا کوئی کچھ نہیں کر سکا، کسی کو نہیں پتہ الیکشن کب ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سب کو موقع مل چکا ہے کوئی کچھ نہیں کر سکا، کسی کو نہیں پتہ الیکشن کب ہوں گے۔ماضی سے کسی نے کچھ نہیں سیکھا، بحرانوں پر مزید پڑھیں

عام انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک کوآج طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کو 31 اگست کو صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا انتخابات سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداران کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی میں سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہیاوراب تحریک انصاف لاہورکیعہدیداران نے آئی پی پی میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹرز شعیب کریم، قاسم عزیز خان، خواجہ سہیل مقبول، سید رضوان شاہ مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا 18 واں ملک بن گیا

اسلام آباد(آن لائن) ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاوٓس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم آئندہ ماہ امریکہ، سعودی عرب اور کینیا کے دورے پر جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آئندہ ماہ امریکہ، سعودی عرب اور کینیا کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کینیا کا دورہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوئی،نااہلی برقرار ہے، عرفان قادر

اسلام آباد(آن لائن) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم عبوری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوئی اور نااہلی بھی برقرار ہے۔ فیصلے پر اپنے ردعمل سابق اٹارنی مزید پڑھیں

سینیٹ خزانہ و تجارت کمیٹیوں کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ خزانہ و تجارت کمیٹی کے اجلاس آج بروز بدھ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں منعقد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقا ت کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کے معاملہ پروزارت داخلہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کیخلاف مہم کے حوالے سے تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈائریکٹر سائبر مزید پڑھیں

ہم روزاول سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اور ججز ایک پیج پر ہیں،مولانا غفوری حیدری

قلات (آن لائن) جمعیت علما اسلا م کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم روزاول سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اور ججز ایک پیج پر ہیں، ماضی میں بھی ایسے فیصلے صادر ہوئے مزید پڑھیں

32 ہزارسرکاری افسران کوسالانہ 12 ارب روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) 32 ہزارسرکاری افسران کوسالانہ 12 ارب روپے کی مفت بجلی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری خزانے سے سرکاری حاضرسروس اور ریٹائرڈ ملازمین کوماہانہ 2 ارب روپے کی مفت بجلی دی جارہی ہے، اسکے علاوہ 39 ارب مزید پڑھیں