ماحولیاتی تبدیلی سے کمزور ممالک میں تنازعات، اموات میں اضافے کا خطرہ ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے دنیا بھر کے کمزور ممالک میں تنازعات کے مزید بڑھنے اور اموات میں اضافے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا شروع سے موقف ہے کہ90دن کے اندر الیکشن ہوں،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا شروع سے موقف ہے کہ90دن کے اندر الیکشن ہوں۔سمجھ نہیں آتی چند جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگنا چاہتی ہیں۔ن لیگ کی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں

نیب کی لیک کی گئی فرضی رپورٹ کوحقائق کے منافی اور سراسر جھوٹ کا پلندہ ہے، مونس الہی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے نیب کی لیک کی گئی فرضی رپورٹ کوحقائق کے منافی اور سراسر جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس: عمران خان سے ان کے وکلاء ٹیم کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے وکلاء ٹیم کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت منگل تک ملتوی کردی۔عدالت نے اٹارنی جنرل سے دلائل طلب کرتے ہوئے خواجہ حارث کو باقی دلائل تحریری صورت میں جمع مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

ا سلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا مزید پڑھیں

سیاسی پارٹیوں کی مختلف تجاویزکو دیکھ کر آئین وقانون کے مطابق الیکشن کمیشن فیصلہ کر ینگے، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سیاسی پارٹیوں کی مختلف تجاویز انتہائی اہم ہیں، الیکشن کمیشن ان تجاویز کو قدر کی نگاہ سے مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہے۔ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں