ٹکنیکی طور پر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع غیر مؤثر ہوگیا

اسلام آباد(آن لاین) ٹکنیکی طور پر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع غیر مؤثر ہوگیا ہے۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی رو سے بنچز کی تشکیل تین رکنی کمیٹی کے حوالے کردی۔چیف جسٹس سے کمیٹی میں شامل دو سنیر ترین ججز، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اتفاق کیا۔اس بات سے چیف پاکستان نے وکلا کو آگاہ بھی کیا ہے جس پر خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے کہاکہ پھر ھماری درخواست کی ضرورت باقی رہ گیی۔