بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا

قصور (آن لائن) بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔سیلابی ریلوں کے باعث پاکپتن، قصور، بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں اور وہاڑی کی دریائی پٹی پر مزید پڑھیں

ملک سول نافرمانی کی جانب جارہا ہے، اگر یہی رجحان رہا تو اسٹیٹ کے اندر اسٹیٹ بنے گی، فاروق ستار

کراچی (آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا مزید پڑھیں

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکن نہیں کوئی اور ملوث تھا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہو گئے۔ 9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر جے آئی ٹی نے چیئرمین مزید پڑھیں

ویژن نے نگران وزیراعظم اور کابینہ ارکان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(آن لائن) کابینہ ڈویژن نے نگران وزیراعظم اور کابینہ ارکان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں،ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے ارکان کیلئے رولز آف بزنس نیا امتحان بن گئے۔وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو اثاثوں کی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے آج بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی بجلی کے بلوں کے حوالے سے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے عوام مشکل صورتحال سے دوچار ہیں،نگران وزیراعظم نے آج اتوار کو بجلی کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر ایف آئی اے کے سامنے سائفر گم ہونے کا اعتراف

اسلام آبا/اٹک(آن لائن)ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سائفر کیس سے متعلق تحقیقات کیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم نے جیل میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق 15اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق رائے کیلئے شریف فیملی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپاٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بلاول ہاؤس میں ہونے والے پی پی پی کی سی ای سی مزید پڑھیں

نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، شہباز شریف

لندن(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔لندن میں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

ہمارے ملک کے حالات مشکل ضرور ہیں ناممکن نہیں، شاھد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عبا سی نے کہا ہے کہ ہمیں فکر نہیں کہ آج ہمارا ملک کہاں کھڑا ہے،ہمارے ملک کے حالات مشکل ضرور ہیں ناممکن نہیں ہیں،ہم 20 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ بڑھا دیں مزید پڑھیں