پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ،سپریم کورٹ اطلاع عام کیلئے سرکلر جاری کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اپیل کا معاملہ، سپریم کورٹ نے اطلاع عام کے لیے سرکلر جاری کر دیا۔ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پرحملے کیلئے 500 فلسطینیوں کوتربیت دینے کاانکشاف

واشنگٹن(آن لائن) حماس کی طرف سے سات اکتوبر کو اسرائیل میں حیران کن حملہ کیا گیا۔ ان حملے میں 1400 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اس بڑے حملے کے راز آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں۔ اس تناظر میں امریکی انٹیلی جنس نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کے مالی بحران کامعاملہ، وزارت خزانہ، کمرشل بینکس اور پی آئی اے حکام میں مذاکرات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(آ ن لائن)پی آئی اے کے مالی بحران کامعاملہ، وزارت خزانہ، کمرشل بینکس اور پی آئی اے حکام میں مذاکرات میں اہم پیشرفت ہو گئی،ذرائع کے مطابق حکومتی ضمانت پر پی آئی اے کو بینکوں سے 7.5 ارب روپے مزید پڑھیں

کہا گیا پیپلز پارٹی سے بات نہیں کریں گے، ہم اسرائیل والے تو نہیں، مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن) سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کہا گیا پیپلز پارٹی سے بات نہیں کریں گے، ہم اسرائیل والے تو نہیں، نگران حکومت کی وجہ سے سندھ والوں کو مزید پڑھیں

ا سرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، پاکستان کا فلسطین پر مؤقف کبھی تبدیل نہیں ہوا پاکستان غیر مشروط جنگ بندی مزید پڑھیں

یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی ہے، یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ہر خاندان کو 50ہزارروپے افغان مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، نگران وزیر خارجہ

بشکیک (آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز؛ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو نوٹس جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے پنجاب میں پہلے سیاسی جلسہ کا انعقاد 28 اکتوبر کو جہانیاں میں ہوگا

جہانیاں (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے پنجاب میں پہلے سیاسی جلسہ کا انعقاد 28 اکتوبر کو جہانیاں میں ہوگا۔جلسہ سے پارٹی چیئرمین جہانگیر خان ترین،صدرعلیم خان،عون چوہدری اور دیگر مقررین خطاب کریں گے۔جلسہ چوہدری پرویز الٰہی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی اور استقبال میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردارنہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی اور استقبال میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردارنہیں، مخالفین کے پاس بولنے کوکچھ نہیں توجلسہ اسٹیبلشمنٹ پر مزید پڑھیں